جی سی بوسال
چیمہ
چیمہ
ادیب
پیدائشی ناممزمل حسین چیمہ
عرفیتبُدھو رام
قلمی ناممزمل
تخلصغزل
ولادت31 مئی 1993ء بوسال
اصناف ادبشاعری، افسانہ، کالم، مزاح
ذیلی اصنافغزل، نظم، ناول
ویب سائٹ03055757025


جی سی بوسال جی سی بوسال کا اردو کے منفرد لہجے کے شاعر اور کم عمرشاعروں میں شمار ہوتا ہے۔

ابتدائی حالات ترمیم

31مئی 1993 ء کو پاکستان کے شہر منڈی بہاؤالدین میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام صوفی محمد یوسف چیمہ ہے۔ خاندانی ناممزمل حسین چیمہ ادبی نام غزل چیمہ بوسال لکھتے ہیں غزل تخلص کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ افسانہ نگاری، ناول نگاری کالم نگاری اور مزاح نگاری میں طبع آزمائی کر رہے ہیں روزنامہ منزلِ مراد حافظ آباد سے کالم نگاری کا آغاز کیا۔ اللہ تعالی نے دینی فہم بھی عطا کر رکھا اسلامی تاریخ میں دسترس رکھتے ہیں اور ریسرچر کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ منہاج القرآن سے چار سال وابسطہ رہے ہیں بعد از سیاسی اختلافات کی بنیاد پر استعفیٰ دے دیا ان کی شاعری غم جاناں کے گرد گھومتی ہے کچھ کلاسیکل بھی ہے دوہری شخصیت کے ما لک ہیں غصہ انتہا کا ہے

  • اپنے چاہنے والوں کے لیے ہمیشہ معمہ رہے ہیں۔
  • طبیعت میں اتار چڑھاؤ کچھ ایسا ہے کہ جو بھی قریب آیا پھر زیادہ دیر ساتھ نہیں رہا۔

مجموعہ کلام ترمیم

  • تجھ بن کچھ بھی نہیں
  • محبت مار دیتی ہے
  • فرمائیشیں (مزاح نگاری)

نمونہ کلام ترمیم

توڑ دے مرے مالک
درد سے مری نسبت


مقدر نے میرے یہ فرض لکھا
محبت کو فقط تم فرض کرنا


راہِ کعبہ سے کیا لینا ہے
آؤ بت خانے کو چلتے ہیں
شیخ جی! چھوڑ دو سجدے تم
چلو میخانے کو چلتے ہیں


شمع جلتی ہے کہ تنہا ہے وہ
ساتھ جلتا میں پتنگا دیکھوں


کھلے گی حقیقت تو رسوائی ہو گی
غزل بس تماشا تو چپ دیکھتا جا


کوئی بھی آواز سن سکتا نہ ہو
توڑنے کو دل یہ ڈھب ایجاد کر

حوالہ جات ترمیم