صلاح الدین عباسی
نواب صلاح الدین عباسی (انگریزی: Nawab Salahuddin Abbasi) ایک پاکستانی سیاست دان اور رکن پارلیمان ہیں۔ وہ ریاست بہاولپور کے آخری نواب صادق محمد خان پیجم کے پوتے ہیں۔ [1][2][3]
نواب صلاح الدین عباسی Nawab Salah-ud-din Ahmed Abbasi نواب صلاح الدین عباسی | |
---|---|
پیدائش | احمد پور شرقیہ |
لقب | نواب بہاولپور |
دور | 14 اپریل 1988 – تاحال |
دیگر القاب | امیر ریاست بہاولپور، سربراہ بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی |
قومیت | پاکستانی قوم |
رہائش | صادق گڑھ محل، احمد پور شرقیہ |
مقام | خطۂ پنجاب |
دفاتر | چودہویں قومی اسمبلی پاکستان کے ارکان کی فہرست |
پیشرو | نواب محمد عباس خان عباسی بہادر |
وارث | پرنس محمد بہاول عباس خان عباسی |
شریک حیات | بیگم بہاول پور |
اولاد | پرنس محمد بہاول عباس خان عباسی صاحبزادی انیسہ سحر عباسی |
پیشہ | سیاست دان جاگیر دار |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Majeed Gill (28 February 2008)۔ "Nawab family scion's name doing the rounds: Governor's slot"۔ Dawn۔ 03 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2010
- ↑ "Bahawalpur Ittehad enters the fray"۔ Dawn۔ 18 August 2003۔ 04 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2010
- ↑ "BAHAWALPUR: Auction of Nawab's articles delayed yet again"۔ Dawn۔ 26 April 2004۔ 07 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2010