صنعت تمباکو
صنعت تمباکو (Tobacco industry) ان افراد اور کمپنیوں پر مشتمل جو تمباکو تمباکو سے متعلقہ مصنوعات کی پیداوار، فروخت کے لیے تیاری، ترسیل، اشتہارات اور تقسیم میں مصروف ہیں۔
پیداوار
ترمیمملک یا علاقہ | پیداوار ہزاروں ٹن میں |
---|---|
چین | 2,298.8 |
بھارت | 595.4 |
برازیل | 520.7 |
ریاستہائے متحدہ | 408.2 |
یورپی اتحاد | 314.5 |
زمبابوے | 204.9 |
ترکیہ | 193.9 |
انڈونیشیا | 166.6 |
روس | 116.8 |
ملاوی | 108.0 |