صنعت گودا و کاغذ (pulp and paper industry) وہ کمپنیاں شامل ہیں جو بطور خام مال لکڑی کا استعمال کرتی ہیں اور گودا، کاغذ،اور بورڈ وغیرہ بناتی ہیں۔

صنعت گودا و کاغذ

فہرست ممالک بلحاظ پیداوار [1]

ترمیم
درجہ ملک 2010 میں پیداوار
(1,000 ٹن)
1   چین 92,599
2   ریاستہائے متحدہ 75,849
3   جاپان 27,288
4   جرمنی 23,122
5   کینیڈا 12,787
6   فن لینڈ 11,789
7   سویڈن 11,410
8   جنوبی کوریا 11,120
9   انڈونیشیا 9,951
10   برازیل 9,796

حوالہ جات

ترمیم
  1. >"Japan in The World" (جاپانی میں). Japan Paper Association. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2011-12-17.