ژجیانگ (Zhejiang) (چینی: 浙江؛ پنین: audio speaker iconZhèjiāng )[3] عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ ژجیانگ کی سرحدیں شمال میں جیانگسو صوبہ اور بلدیہ شنگھائی سے ملتی ہیں۔ انہوئی صوبہ شمال مغرب میں، جیانگشی صوبہ مغرب میں اور جنوب میں فوجیان صوبہ جبکہ مشرق میں بحیرہ شرقی چین واقع ہے، جس کے پرے جاپان کے جزائر ریوکیو واقع ہیں۔۔


浙江省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی浙江省 (Zhèjiāng Shěng)
 • مخفف (پنین: Zhè)
 • ووTsehkaon San
نقشہ محل وقوع صوبہ ژجیانگ Zhejiang Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ژجیانگ
Zhejiang Province
وجہ تسمیہدریائے چیانتانگ کا قدیم نام
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
ہانگژو
تقسیمات11 پریفیکچر، 90 کاؤنٹیاں، 1570 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریشیا باولونگ
 • گورنرلی چیانگ
رقبہ
 • کل101,800 کلومیٹر2 (39,300 میل مربع)
رقبہ درجہچھبیسواں
آبادی (2013)[1]
 • کل54,890,000
 • درجہدسواں
 • کثافت540/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع)
 • کثافت درجہ8th
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان: 99.2%
شی: 0.4%
 • زبانیں اور لہجےوو, ہوئیژو, جیانگہوائی مینڈارن من نان
آیزو 3166 رمزCN-33
خام ملکی پیداوار (2013[2])CNY 3.7568 ٹرلین
US$ 606.601 بلین (4th)
 - فی کسCNY 68,462
US$ 11,055 (پانچواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.841 (اعلی) (پانچواں)
ویب سائٹwww.zj.gov.cn
ژجیانگ
چینی 浙江

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اپریل 2011۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-04
  2. Edmund Roberts (1837)۔ Embassy to the Eastern Courts of Cochin-China, Siam, and Muscat۔ New York: Harper & Brothers۔ ص 122

بیرونی روابط

ترمیم