ضلع خیبر صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ ضلع خیبر پشاور ڈویژن صوبہ خیبر پختونخوا پاکستان میں ہے ۔ 2018 تک، یہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کی ایک ایجنسی تھی، فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے بعد یہ ایک ضلع بن گیا۔ یہ وادی تیراہ سے پشاور تک ہے ۔ یہ مغرب میں صوبہ ننگرہار ، جنوب میں ضلع اورکزئی، ضلع کرم سے ملحق ہےجنوب مغرب میں، مشرق میں پشاور اور شمال میں مہمند ضلع ۔

خیبر ضلع
ضلع
ضلع خیبر
ضلع خیبر
ملکپاکستان
قیام1873
حکومت
 • پولیٹیکل ایجنٹمطاہر زیب
رقبہ
 • کل2,567 کلومیٹر2 (991 میل مربع)
آبادی (1998)
 • کل546,730
 • کثافت210/کلومیٹر2 (550/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
اہم زبان (زبانیں)پشتو، انگریزی، اردو
ویب سائٹfata.gov.pk

تحصیلیںترميم

ضلع خیبر اس وقت چار تحصیلوں میں تقسیم ہے۔

بیرونی روابطترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔