ضمیم شاہ۔ (1963–2010) (انگریزی: Jamim Shah،نیپالی: जमिम शाह‎ ) ایک نیپالی ذرائع ابلاغ کے کاروباری اور چیانل نیپال پرائیویٹ لیمیٹیڈ کے صدرنشین تھے۔[1][2] وہ نیپال میں تجارتی کیبل نیٹ ورک کے موجد تھے۔[3] جو ایک ہزار کیلومیٹر کے دائرے تک پھیل چکا تھا۔ اس کے علاوہ انھوں نے دو اخبارات کو شروع کیا تھا (جو اب بند ہو چکے ہیں)۔[2][4][5]

ضمیم شاہ
معلومات شخصیت
پیدائش 23 اپریل 1963(1963-04-23)
کاٹھمنڈو، نیپال
وفات 7 فروری 2010(2010-20-07) (عمر  46 سال)
کاٹھمنڈو،نیپال
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت Nepalese
عملی زندگی
پیشہ ذرائع ابلاغ کا کاروبار

حوالہ جات ترمیم

  1. "Nepal media chief shot dead in Kathmandu"۔ BBC News۔ 2010-02-07۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2010 
  2. ^ ا ب "Media entrepreneur Jamim Shah shot dead in Kathmandu | Top Stories"۔ ekantipur.com۔ February 8, 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2010 
  3. "One-time media tycoon Jamim Shah dies in fatal gun attack"۔ Nepalnews.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2010 
  4. Josy Joseph (2004-08-10)۔ "Nepal Cable King is Dawood stooge - Rest of World - World - The Times of India"۔ The Times of India۔ 11 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2010 
  5. "About Us"۔ Channel Nepal۔ 2001-07-03۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2010