طائف کی لڑائی 1916ء میں سلطنت عثمانیہ اور سید حسین ابن علی شریف مکہ کے درمیان میں ہوئی۔ عثمانی فوج طائف میں تھی، شریف مکہ کی افواج شہر سے باہر تھیں، شریف مکہ نے طائف شہر کو کھیر لیا اور کئی ہفتوں کے محاصرے و جد و جہد کے بعد شہر پر قبضہ کر لیا۔ جولائی 1916ء کی مکہ کی لڑائی میں شکست کے بعد یہ سلطنت عثمانیہ کو دوسرا بڑا دھچکا تھا، سلطنت اس وقت پہلی جنگ عظیم میں مملکت متحدہ کے خلاف لڑ رہی تھی۔ برطانیہ نے اسلحہ فراہم کر کے شریف مکہ حسین ابن علی کی مدد کی تھی۔

طائف کی لڑائی
سلسلہ عرب بغاوت، جنگ عظیم اول
تاریخ10 جون – 23 ستمبر 1916ء
مقامطائف، ولایت حجاز
نتیجہ اتحادیوں کی فتح
مُحارِب
عرب بغاوت کا پرچم مملکت حجاز
مملکت متحدہ
سلطنت عثمانیہ کا پرچم سلطنت عثمانیہ
کمان دار اور رہنما
مملکت متحدہ کا پرچم تھامس لارنس
مملکت متحدہ کا پرچم لارڈ ایلن بی
عرب بغاوت کا پرچم عبداللہ اول بن حسین
عرب بغاوت کا پرچم فرج بن شليويح
سلطنت عثمانیہ کا پرچم احمد توفیق پاشا
سلطنت عثمانیہ کا پرچم فخری پاشا
طاقت
~7,000+
برطانوی نے آرٹلری فراہم کر کے حمایت کی[1]
1,200[2]-3,000[1] (فوجی اور سویلین باشندے)[2]
ہلاکتیں اور نقصانات
اکثر نے ہتھیار ڈال دیے

ملاحظات

ترمیم
  1. ^ ا ب Spencer C. Tucker, "in+ستمبر+the+3,000-man+turkish"#v=snippet&q="in%20september%20the%203,000-man%20turkish"&f=false Arab Revolt (1916–1918)، The Encyclopedia of World War I، ABC-CLIO, 2005, آئی ایس بی این 1-85109-420-2، page 117.
  2. ^ ا ب Military Intelligence and the Arab Revolt: The first modern intelligence war، Polly a. Mohs, Routledge, آئی ایس بی این 1-134-19254-1، page 41.

حوالہ جات

ترمیم

21°16′N 40°25′E / 21.267°N 40.417°E / 21.267; 40.417