مکہ کی لڑائی (1916ء)

مکہ کی لڑائی مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں جون اور جولائی 1916ء میں ہوئی۔ 10 جون کو، شریف مکہ، حسین ابن علی جو قبیلہ بنو ہاشم کا رہنما تھا اس نے سلطنت عثمانیہ کی خلافت کے خلاف بغاوت شروع کی۔ مکہ کی یہ لڑائی عرب بغاوت پہلی جنگ عظیم کا حصہ ہے۔

مکہ کی لڑائی
بسلسلہ عرب بغاوت، جنگ عظیم اول
Makkah-1910.jpg
مکہ 1910ء میں
تاریخ10 جون–4 جولائی 1916ء
مقاممکہ، ولایت حجاز
نتیجہ عربوں کی فتح۔ تخلیق مملکت حجاز۔
محارب
عرب بغاوت کا پرچم مملکت حجاز Flag of the Ottoman Empire (1844–1922).svg سلطنت عثمانیہ
کمانڈر اور رہنما
عرب بغاوت کا پرچم فیصل بن حسین
عرب بغاوت کا پرچم عبداللہ اول بن حسین
عرب بغاوت کا پرچم علی بن حسین حجازی
سلطنت عثمانیہ کا پرچم فخری پاشا
طاقت
~5,000-10,000 1,000[1]

پس منظرترميم

شریف مکہ نے عربوں کی ایک ریاست جو عدن تا حلب پر مبنی ہو قائم کرنے کا ارادہ بنایا۔ اس مقصد کے لیے اس نے برطانیہ سے مدد کی درخواست کی۔ اس نے اپنے چاروں بیٹوں کو بھی اس غیر معمولی مہم جوئی کے لیے تیار کیا۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  • عرب بغاوت کی تاریخ (شاہ حسین بن طلال کی ویب سائٹ پر)
  • عرب بغاوت بہ پی بی ایس
  • Fromkin، David (2010). A Peace to End All Peace: The Fall of the Ottoman Empire and the Creation of the Modern Middle East. Macmillan. ISBN 978-0-8050-8809-0. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017.