طارق علی
پاکستان میں سیاستدان
طارق علی (لاہور، 1943ء)، پاكستانى ادیب۔ وہ سیاسی مبصر ہیں بہت ہی فعال سیاسی کارکن ہیں اور اس کے ساتھ ناول نگار بھی ہیں چونکہ وہ خود عالمی سیاست کا ایک حصہ ہیں اس لیے جس گہری نظر اور جس علمی بصیرت کے ساتھ وہ بین الاقوامی سیاست کا تجزیہ کرتے ہیں اس سے عالمی حالات کے اندرونی گوشے بھی سامنے آجاتے ہیں۔ ڈیوڈ برسمین نے پاکستان‘ افغانستان‘ عراق اور فلسطین کے حالات اور امریکی پالیسیوں پر طارق علی سے طویل بات چیت کی تھی جو کتابی شکل میں شائع ہو گئی، اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے۔
طارق علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1943ء (82 سال)[1][2][3] لاہور |
شہریت | پاکستان مملکت متحدہ برطانوی ہند |
جماعت | لیبر پارٹی |
والدہ | طاہرہ مظہر علی |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [4] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی ایس-50 |
پارلیمانی مدت | 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایگزیٹر کالج جامعہ پنجاب |
پیشہ | مصنف ، صحافی ، مورخ ، منظر نویس ، ناول نگار ، جنگ مخالف کارکن ، سیاست دان ، فلم ہدایت کار ، پروڈوسر [3] |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5][6]، اردو |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0019503/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zk97xs — بنام: Tariq Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/77594
- ↑ http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/667
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12404231x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6198115