طاہررشید (کرکٹر)

(طاہررشید سے رجوع مکرر)

طاہر رشید (پیدائش: 21 نومبر 1960ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ بلے بازوں (9 آؤٹ، 8 کیچ اور 1 سٹمپڈ) کو آؤٹ کرنے کا ایک وکٹ کیپر کا ریکارڈ قائم کیا،۔حبیب بینک کے لیے پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن کے خلاف گوجرانوالہ میں۔ 93 -1992ء[1]

ذاتی معلومات
مکمل نامطاہر رشید ڈار
پیدائش (1960-11-21) 21 نومبر 1960 (عمر 64 برس)
کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز، وکٹ کیپر
تعلقاتاحمد رشید (بھائی)
فاروق رشید (بھائی)
ہارون رشید (بھائی)
محتشم رشید (بھائی)
محمود رشید (بھائی)
عمر رشید (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1979/80-1980/81انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بینک آف پاکستان
1981/82کراچی
1983/84-1986/87ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن
1987/84-2003/04حبیب بینک لمیٹڈ
1993/94-1995/96کراچی وائٹس
1995/96-1996/97کراچی بلیوز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 181 130
رنز بنائے 5803 1492
بیٹنگ اوسط 25.23 22.26
100s/50s 3/25 2/4
ٹاپ اسکور 182 115
گیندیں کرائیں 85 0
وکٹ 2
بولنگ اوسط 16.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/0
کیچ/سٹمپ 501/61 118/61

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Habib Bank Limited v Pakistan Automobiles Corporation"۔ cricketarchive.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-26