طاہرہ اورنگزیب (انگریزی: Tahira Aurangzeb) وہ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ مارچ 2008ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

طاہرہ اورنگزیب
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
مدت منصب
17 مارچ 2008ء – 16 مارچ 2013ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مریم اورنگزیب
بہن/بھائی
نجمہ حمید [1]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی

ترمیم

2008ء کے عام انتخابات

ترمیم

طاہرہ اورنگزیب 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[2]

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم

طاہرہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔[3][4]

2018ء کے عام انتخابات

ترمیم

طاہرہ 2018ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ایک بار پھر منتخب ہوئیں۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.app.com.pk/national/senior-parliamentarian-najma-hameed-passes-away/
  2. The Newspaper's Reporter (14 مارچ 2008)۔ "EC declares winners of two women seats in NA"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  3. "PML-N secures most reserved seats for women in NA – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 4 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2017 
  4. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 مئی 2013۔ 7 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2017 
  5. The Newspaper's Staff Reporter (12 اگست 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018