مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو عباسی کابینہ میں اپریل 2018ء سے مئی 2018ء تک وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات رہیں۔ اس سے قبل بھی اکتوبر 2016ء سے جولائی 2017ء تک تیسری نواز شریف وزارت کے دوران میں اور اگست 2017ء سے اپریل 2018ء تک عباسی وزارت میں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات رہیں۔ مریم قومی اسمبلی پاکستان کی جون 2013ء سے مئی 2018ء تک رکن رہیں۔
مریم اورنگزیب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات | |||||||
مدت منصب 27 اپریل 2018ء – 31 مئی 2018ء | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | شاہد خاقان عباسی | ||||||
| |||||||
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اور قومی تاریخ و ادبی ورثہ | |||||||
مدت منصب 4 اگست 2017ء – 27 اپریل 2018ء | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | شاہد خاقان عباسی | ||||||
مدت منصب 31 اکتوبر 2016ء – 28 جولائی 2017ء | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 جولائی 1980ء (44 سال) | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
والدہ | طاہرہ اورنگزیب | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کنگز کالج لندن | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ طاہرہ اورنگزیب کے ہاں پیدا ہوئی تھیں۔[1] انھوں ے اپنی تعلیم وفاقی گورنمنٹ کالج، اسلام آباد اور جامعہ قائد اعظم سے حاصل کی اس کے بعد کنگز کالج لندن، مملکت متحدہ سے اعلیٰ تعلیم کی سند حاصل کی۔[1][2][3] سیاست میں آنے سے قبل، ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر/ڈبلیو ڈبلیو ایف میں کام کرتی رہیں۔[4] انھوں نے 2013ء میں ایل ای ڈی پاکستان کی بورڈ ممبر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔[5]
سیاسی زندگی
ترمیم2013ء کے عام انتخابات
ترمیممریم 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1][6]
2018ء کے عام انتخابات
ترمیممریم اورنگزیب 2 جون 2018ء کو مسلم لیگ (ن) کی سرکاری ترجمان کے عہدے پر فائز ہوئیں۔[7]
مریم 2018ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ پھر منتخب ہوئیں۔[8]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ Sanaullah Khan (31 اکتوبر 2016)۔ "PM appoints Maryam Aurangzeb as Minister of State for Information and Broadcasting"۔ Dawn۔ 1 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2016
- ↑ "Maryam Aurangzeb to take oath as State Minister for Information today"۔ The News۔ 1 نومبر 2016۔ 1 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2016
- ↑ "Educated, qualified women enter NA, thanks to PML-N"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 30 مئی 2013۔ 16 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2018
- ↑ "WWF programme: Two Lahore schools aim to go green – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2010-12-10۔ 01 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2016
- ↑ "Maryam Aurangzeb appointed as State Minister for Information, Broadcasting | SAMAA TV"۔ Samaa TV۔ 01 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2016
- ↑
- ↑ "Marriyum Aurangzeb made PML-N spokesperson – Daily Times"۔ Daily Times۔ 3 جون 2018۔ 28 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2018
- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (12 اگست 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |