طاہر صادق خان
طاہر صادق خان (انگریزی: Tahir Sadiq Khan) ایک پاکستانی سیاست دان اور موجودہ رکن قومی اسمبلی پاکستان ہیں۔
طاہر صادق خان | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 دسمبر 1950ء (74 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
اولاد | محمد زین الہٰی (بیٹا) |
رشتے دار | چودھری پرویز الٰہی (بہنوئی) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پاکستان ملٹری اکیڈمی |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیموفادار ساتھی:
میجر طاہر صادق کا کہنا ہے کہ سازشیوں نے بڑی کوشش کی کہ میں پارٹی چھوڑ دوں مگر میں عمران خان کے ساتھ شامل ہوا، ان کے ساتھ رہوں گا اور میں آخری آدمی ہوں گا جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا جبکہ ناکام کوششیں کرنے والوں کی سازش پر پانی پھر جائے گا، کوئی ہمیں پی ٹی آئی سے نکال دے گا تویہ ان کی بھول ہے ہمیں تو مزہ ہی گھڑمس میں آتا ہے، وہ جابرانہ، آمرانہ، نوابانہ اور شاہانہ نظام کو ختم کر نے کے نعرے اور نظام میں تبدیلی کی خاطر عمران خان کے ساتھ شریک ہوئے ہیں۔
ترقیاتی کام:
ضلع اٹک کے سب سے بڑے سیاسی گروپ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میجر طاہر صادق کی کاوشوں سے سنہری دور پھر لوٹ آیا ، ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں کا میجر طاہر صادق سے کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔