ظہور حسین قریشی
پاکستان میں سیاستدان
ظہور حسین قریشی پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ انھیں وزارت پاور کا پارلیمانی سیکرٹری بھی بنایا گیا۔ وہ ضلع خانیوال کے ایم این اے ہیں۔
ظہور حسین قریشی | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لاہور |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
رشتے دار | شاہ محمود قریشی (uncle)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-152 (خانیوال-III) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے ۔ [2]
27 ستمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے انھیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے توانائی مقرر کیا۔ [3]
بیرونی ربط
ترمیم"ظہور حسین قریشی"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2022
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Shah Mehmood Qureshi's son, nephew appointed parliamentary secretaries"۔ Geo News۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018
- ↑ "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018
- ↑ "15 MNAs appointed as parliamentary secretaries"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 27 September 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018