عائدہ فوستق
عائدہ فوستق فلسطینی نژاد ایک لبنانی خاتون ہیں جو شاہ عبداللہ کی سابقہ بیویوں میں سے ایک تھیں شاہ عبد اللہ نے 2005 سے 2015 کے درمیان سعودی عرب پر حکومت کی۔
عائدہ فوستق | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1940ء (عمر 83–84 سال) لبنان |
قومیت | لبنانی |
شریک حیات | عبداللہ بن عبدالعزیز |
اولاد | عدیلہ بنت عبداللہ ، عبد العزیز بن عبد اللہ السعود |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاہی حکمران |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
وجہ شہرت | سعودی بادشاہ شاہ عبداللہ |
درستی - ترمیم |
سیرت
ترمیمعائدہ فوستوق کا تعلق لبنانی سنی خاندان سے تھا جو فلسطینی نژاد ہیں۔ [1] اس کے بھائی کاروباری شخصیات ہیں۔ ان کی ایک بہن ، آبلہ فوستوق کی شادی لبنانی سیاست دان ، نسیب لاہود سے ہوئی تھی۔
عائدہ فوستوق نے شاہ عبد اللہ سے شادی کی۔ [2] بعد میں ان کی طلاق ہو گئی۔ شاہ عبد اللہ کے ساتھ ان کے ایک بچے شہزادی اڈیلا ہیں ۔ [1] دوسرا شہزادہ عبد العزیز ، جو سابق معاون وزیر خارجہ رہے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Princess Adila bint Abdullah"۔ Women 2030۔ 29 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2020
- ↑ "Power Behind the Veil: Princesses of the House of Saud"