عائشہ گل ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ [1] ان کو پاکستانی ٹیلی ویژن کے ڈراموں 'مقدر'، 'میں نہ جانو' اور 'دامسہ' میں اپنے کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ [2]

عائشہ گل
معلومات شخصیت
پیدائش (1980-08-08) 8 اگست 1980 (عمر 43 برس)
کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
تعليم جامعہ کوئٹہ (ایم ڈی)
پیشہ اداکارہ، ماڈل
دور فعالیت 1999 – تاحال
وجہ شہرت مقدر
میں نہ جانو
دمسا
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیرت اور کیریئر ترمیم

عائشہ 8 اگست 1980 کو پاکستان کے شہر کوئٹہ میں پیدا ہوئیں۔[3] انھوں نے کوئٹہ یونیورسٹی سے (ایم ڈی) ڈاکٹر کی تعلیم حاصل کی۔ [4] [5] انھوں نے 1999 میں فنی کیریئر کا آغاز کیا۔ [6] اس نے مختلف ڈیزائنرز ، رسائل اور کمپنیوں کے لیے ماڈلنگ بھی کی۔ [7] 2009 میں رئیلٹی شو 'نچ لے' سے اداکاری کا آغاز کیا تھا۔ [8] وہ نچ لے میں اپنی کارکردگی سے مشہور ہوئی اور اسے بہت سارے ہدایتکاروں کی طرف سے کام کرنے کی آفرز مل گئیں۔ [9] وہ پی ٹی وی چینل پر بہت سارے ڈراموں میں نظر آئیں۔ [10] انھوں نے کیکٹس کے پھول ، ایک زندگی ، تم بھول گئی ہم کو اور کچرا کنڈی جیسے ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیا۔ [11] ان ڈاموں سے ان کو مقبولیت ملی اور ونہوں زیادہ مشہور ہوئیں تو انھوں نے فلم 'انسانوں جیسے لوگ' سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ [12] 2017 میں اس نے رفعت کی حیثیت سے ڈراما 'دستار انا' میں مرکزی کردار ادا کیا ، ان کی اداکاری کی مہارت کی وجہ سے ان کی تعریف کی گئی۔ [13] [14] منفی اور مثبت دونوں طرح کے کردار ادا کرنے پر ناظرین نے ان کی تعریف کی۔ [15] 2019 میں وہ ڈراما میں نہ جانو اور دمسا میں نظر آئیں ۔ [16] [17] 2020 میں انھوں نے فیصل قریشی کے ساتھ ڈراما مقدر میں فرخندہ بیگم کا مرکزی کردار ادا کیا۔ [18] [19] [20] [21] [22] [23]

فلمو گرافی ترمیم

ٹیلی ویژن ترمیم

سال ڈراما کردار ٹی وی چینل
2009 نورپور کی رانی زبینہ ہم ٹی وی
2011 ڈولی آنٹی کا ڈریم ولا گلبدن جیو ٹی وی
2011 میرا نصیب رافعہ ہم ٹی وی
2011 پھر چاند پہ دستک انعم ہم ٹی وی
2012 کس دن میرا ویاہ ہووے گا ڈولی جیو ٹی وی
2012-2013 تیری راہ میں رل گئی فرحین اردو 1
2013 ٹوٹے ہوئے پر صائمہ جیو ٹی وی
2013 گوہر نایاب ساجدہ اے پلس
2016 میں ستارہ جھرنا ٹی وی ون
2017 دستار انا رفعت ٹی وی ون[24]
2018 ماں صدقے نائلہ ہم ٹی وی
2018 تیری میری کہانی آصفہ ہم ٹی وی
2018 زن مرید ہما ہم ٹی وی
2018 کیف بہاراں عاصمہ جیو انٹرٹینمینٹ[25]
2019 رواج صائمہ اردو 1
2019 قدم قدم عشق ہادیہ اے پلس
2019-2020 مکافات نوشین جیو ٹی وی
2019-2020 میں نہ جانو تہمینہ ہم ٹی وی[26]
2019-2020 دسمہ صوفیہ اے آر وائی ڈیجیٹل[27][28]
2020 ہمارے دادا کی وصیت فلک ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2020 مکافات سیزن 2 رابعہ جیو انٹرٹینمینٹ
2020 دکھاوا زکیہ جیو انٹرٹینمینٹ
2020 مقدر فرخندہ بیگم جیو انٹرٹینمینٹ[29][30]
2020 مہر پوش عائشہ جیو ٹی وی
2020 فطرت سعدیہ جیو انٹرٹینمینٹ
2020 میں اگر چپ ہوں شرمین جیو انٹرٹینمینٹ
2020 ایک اور منافق غزالہ جیو انٹرٹینمینٹ[31]
2021 خواب نگر کی شہزادی نائلہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2021 سفر تمام ہوا ہم ٹی وی[32]

ٹیلی فلم ترمیم

سال عنوان کردار
2016 گمشدہ محبوبہ رانی
2017 تین انگلیاں سرین
2017 ذرا پلٹ کر دیکھو روبینہ
2018 سراب- معراج وجیہہ

فلم ترمیم

سال عنوان کردار
2009 انسانوں جیسے لوگ ماہ نور

حوالہ جات ترمیم

 

  1. "Muqaddar Drama Rating"۔ Oyeyeah۔ June 1, 2020 
  2. "TV One Eid Transmission 'Gumshoda Mehbooba' To Air on Eid-ul-Azha 2016"۔ Brandsynario۔ June 3, 2020 
  3. "Actress Ayesha Gul"۔ June 4, 2020 
  4. "Of new beginnings"۔ The International News۔ June 2, 2020 
  5. "The legends of Pakistani Drama industry all set to be seen together after 14 years in Dastaar-e-Anna"۔ Trendinginsocial۔ June 5, 2020 
  6. "Dastaar e Anaa Drama – Traditional Love Story With A Message"۔ VeryFilmi۔ June 7, 2020۔ 05 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  7. "Ayesha Gul Biography"۔ Pakistani.pk۔ June 8, 2020 
  8. "Ayesha Gul Biography, Dramas"۔ Moviesplatter۔ June 9, 2020۔ 23 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  9. "Here's the ultimate list of Pakistani dramas you must watch in 2016"۔ The Express Tribune۔ June 10, 2020 
  10. "Starting March 17th, 'Mein Sitara's' OST gives a soulful impact"۔ HIP۔ June 11, 2020۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  11. "Mein Sitara season 2 manages to build interest"۔ HIP۔ June 12, 2020۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  12. "One episode down Dastaar-e-Anaa is a tale of love and betrayal"۔ HIP۔ June 13, 2020۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  13. "Inteqam, Main Adhuri, and Riffat Apa ki Bahuein coming soon on ARY Digital"۔ HIP۔ June 14, 2020۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  14. "Ayesha Gul"۔ tv.com.pk۔ June 23, 2020 
  15. "Sahir Ali Bagga & Sehar Gul Khan's Mesmerizing OST For Drama Serial Muqaddar"۔ Trendinginsocial۔ June 15, 2020 
  16. "Muqaddar Is An Intense Story Set To Keep You Glued"۔ Trendinginsocail۔ June 16, 2020 
  17. "Ayesha Gul Height, Weight, Age, Body Measurement, Bra Size, Husband"۔ June 24, 2020۔ 23 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  18. "Faysal Quraishi makes a TV comeback with 7th Sky Entertainment's Exciting New Project Muqaddar"۔ Trendinginsocial۔ June 17, 2020 
  19. "Muqaddar: Strong Developments Have Us Addicted to the Drama"۔ HIP۔ August 24, 2020 
  20. "Aqeel Abbas"۔ The International News۔ September 1, 2020 
  21. "Geo glimpses"۔ The International News۔ September 2, 2020۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  22. "An exciting Sunday morning for dog lovers"۔ The International News۔ September 3, 2020۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  23. "'Muqaddar' Episode 3 — Sardar Saif's obsession with Raima is intensifying!"۔ Daily Times۔ September 4, 2020 
  24. "Dastaar e Anaa Drama – Traditional Love Story With A Message"۔ VeryFilmi۔ June 6, 2020۔ 05 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  25. "Kaif-e-Baharan cast"۔ HarpalGeo۔ June 21, 2020 
  26. "Complete OST of drama serial Main Na Janoo revealed"۔ Trendinginsocial۔ June 20, 2020 
  27. "Damsa's First Episode Is Out And It Gave Us Goosebumps"۔ Trendinginsocial۔ June 19, 2020 
  28. "Damsa Delves Into A Very Important Issue"۔ ARY Digital۔ June 22, 2020 
  29. "First Look, Cast, Start Date & Storyline of Drama Serial Muqaddar"۔ Trendinginsocial۔ June 18, 2020 
  30. "Muqaddar Episode 3: Saif's Obsession with Raima Begins to Intensify"۔ Masala.com۔ July 2, 2020 
  31. "Main Agar Chup Hoon starts from Monday on Geo TV"۔ The News International۔ November 23, 2020 
  32. "Teasers and OST of Safar Tamam Hua starring Madiha Imam & Ali Rehman are out"۔ Something Haute۔ March 4, 2021 

بیرونی روابط ترمیم