عالیہ حمزہ ملک

پاکستان میں سیاستدان

عالیہ حمزہ ملک ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ [1]

عالیہ حمزہ ملک
تفصیل=
تفصیل=

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹیکسٹائل
آغاز منصب
27 September 2018
وزیر اعظم عمران خان
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 August 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور

ترمیم

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔

27 ستمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے انھیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹیکسٹائل مقرر کیا۔

استعفی

ترمیم

اپریل 2022 میں آپریشن رجیم چینج کے نتیجے میں تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔

بیرونی ربط

ترمیم

اسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

ترمیم


حوالہ جات

ترمیم
  1. "عالیہ حمزہ ملک : کور ممبر"