عبد الرحمان انتولے
(عبدالرحمان انتولے سے رجوع مکرر)
عبد الرحمان انتولے (1929–2014) بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے پہلے مسلم وزیر اعلٰے تھے۔ وہ اندرا گاندھی اور منموہن سنگھ جیسے وزرا ئے اعظم کے کابینی وزیر بھی تھے۔
عبد الرحمان انتولے | |
---|---|
مناصب | |
وزیر اعلیٰ مہاراشٹر | |
برسر عہدہ 9 جون 1980 – 12 جنوری 1982 |
|
رکن نویں لوک سبھا | |
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 |
|
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء |
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 فروری 1929ء رائے گڑ ضلع |
وفات | 2 دسمبر 2014ء (85 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، وکیل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم |
وزارت اعلٰے
ترمیمانتولے جون1980سے جنوری1982تک مہاراشٹرا کے چیف منسٹر رہے۔ علاقہ کونکن میں وہ کانگریس کے ایک اہم ترین قائد شمار کیے جاتے تھے۔
پسماندگان
ترمیمپسماندگان میں اہلیہ نرگس، فرزند نوید اور دختران نیلم، شبنم اور مبینہ شامل ہیں۔[1]