عبد اللہ بن سلام مسجد ( عربی: مسجد عبد الله بن سلام ) وہران ، الجزائر میں ایک مسجد ہے۔ مسجد سے پہلے یہ وہران کی عظیم عبادت گاہ ( (فرانسیسی: Grande synagogue d'Oran)‏ ) کے نام سے مشہور، افریقہ کا سب سے بڑا عبادت خانہ تھا۔ [1] اس کو بنی اسرائیلی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، یہ بولیورڈ جوفری پر واقع تھا ، جو فی الحال بولیورڈ ماتا محمد الحبیب ہے۔

عبداللہ بن سلام مسجد
2011
عبداللہ بن سلام مسجد is located in الجزائر
عبداللہ بن سلام مسجد
الجزائر کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات35°42′00″N 0°39′01″W / 35.70000°N 0.65028°W / 35.70000; -0.65028
مذہبی انتساباسلام
ملکالجزائر، فرانس
سنہ تقدیس1918
حیثیتمسجد
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیرموری طرز تعمیر
سنہ تکمیل1880

تاریخ

ترمیم

اس کی تعمیر 1879 میں سائمن کونوئی نے شروع کی اور اسے مکمل ہونے میں 38 سال لگے تھے۔ [2] جب 1962 میں الجزائر نے اپنی آزادی حاصل کرلی تو تقریبا تمام الجزائر ی یہودی ، جو 1870 کے کریئیمیکس فرمان کے بعد سے فرانسیسی شہری سمجھے جاتے تھے ، پائڈ-نائر برادری کے ساتھ ہی فرانس منتقل ہو گئے۔ 1975 میں یہ یہودی عبادت گاہ ایک مسجد [1] میں تبدیل ہو گئی اور مدینہ منورہ کے ساتویں صدی کے یہودی اور محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی (جنھوں نے بعد ازاں اسلام قبول کر لیا) عبداللہ ابن سلام کے نام پر منسوب کر دی گئی۔

فن تعمیر

ترمیم

اس کے انداز میں مدجن اور موری حیات نو کے اثرات دکھائے گئے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Mohamed Merit Heddi (2016)۔ Les maires d'Oran de 1831 à 2016۔ Editions Publibook۔ صفحہ: 105۔ ISBN 978-2-342-05530-6 
  2. Mohamed Merit Heddi (2016)۔ Les maires d'Oran de 1831 à 2016۔ Editions Publibook۔ صفحہ: 53۔ ISBN 978-2-342-05530-6 

بیرونی روابط

ترمیم