عبد الرحمن بن قدامہ مقدسی

عبد الرحمن بن قدامہ مقدسی، پورا نام: ابو الفرج شمس الدین عبد الرحمن بن ابو عمر محمد بن احمد بن محمد بن قدامہ مقدسی جماعیلی حنبلی ہے، حنبلی مذہب کے فقیہ اور اعلام شمار ہوتے ہیں۔

عبد الرحمن بن قدامہ مقدسی
 

معلومات شخصیت
پیدائش ستمبر1200ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 جولا‎ئی 1283ء (82–83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جبل قاسیون   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت مملوک   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنبلی
عملی زندگی
پیشہ فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

ولادت:- پیدائش سنہ 597ہجری، مطابق 1200عیسوی میں دمشق میں ہوئی، قضا کی ذمہ داری لینے والے پہلے حنبلی قاضی ہیں، تقریباً بارہ سال تک منصب قضا پر فائز رہے، پھر از خود معزول ہو گئے، صاحب تصانیف فقیہ اور محدث تھے، امام نووی کے حدیث کے شیخ تھے، ابن العطار کہتے ہیں: «وہ (مقدسی) نووی کے حدیث میں اجل شیوخ میں سے تھے»۔[1]

وفات:- سنہ 682 ہجری، مطابق 1283عیسوی میں دمشق ہی میں وفات پائی۔

تصنیفات

ترمیم

مقدسی کی کئی تصنیفات ہیں، دو اہم کتابوں کے نام:

  • الشرح الکبیر علی المقنع، فقہ حنبلی کی مشہور کتاب المقنع کی شرح ہے، الشافی نام سے بھی موسوم ہے۔
  • مختصر منہاج القاصدین، ابن جوزی کی مشہور کتاب منہاج القاصدین کی تلخیص ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "الموقع الرسمي للمكتبة الشاملة"۔ 11 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2019