عبد القادر دگروال
کرنل عبد القادر ہرات میں پیدا ہوا۔ وہ سوویت یونین سے تربیت یافتہ پائلٹ تھا۔ وہ ثور انقلاب کے بعد جمہوری جمہوریہ افغانستان کا تین روز تک کا سربراہ ریاست رہا۔ اس انقلاب کے بعد ملک میں روس نواز حکومت قائم ہوئی تھی۔ عبد القادر عارضی سربراہ مملکت ہونے کی وجہ سے قتل ہونے سے بچ گیا۔
عبد القادر دگروال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1944ء ہرات |
وفات | 22 اپریل 2014ء (69–70 سال) کابل |
وجہ وفات | سکتہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | افغانستان |
جماعت | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آف افغانستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، وزیر |
عسکری خدمات | |
شاخ | افغانستان ایئر فورس |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- Abdul Qadir Dagarwal's obituary (فارسی میں)
- » В Кабуле скончался участник Саурской революции генерал Абдул Кадир Хан (روسی میں)
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔