عبد اللہ بن علی

(عبد الله بن علی سے رجوع مکرر)

آپ علمدارِ کربلا حضرت عباس ؓ کے حقیقی بھائی تھے۔اُم البنین اور امام علی ؓ کے صاحبزادے تھے ۔

واقعہ کربلا میں ہانی بن ثبیث حضرمی کے ہاتھوں شہید ہوئے ۔

= مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم