عثمان بن علی عباس بن علی کے بھائی  تھے۔آپ کی عمر 23 برس تھی اور واقعہ کربلا میں خولی کے تیر سے گھائل ہوکر زخمی ہوئے اور قبیلہ ابان بن وارم کے ایک شخص کی تلوار سے شہید ہوئے۔

عثمان بن علی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 647ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوفہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اکتوبر 680ء (32–33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن روضۂ امام حسين   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاتل خولی بن یزید اصبحی   ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات لڑائی میں ہلاک   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد علی بن ابی طالب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام البنین   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ جنگجو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہادت

ترمیم

آپ کربلا میں امام عالی مقام کے ہمراہ فوج یزید کے مقابل بہادری سے لڑے اور خولی بن یزید الاصبیی کے ایک تیر سے زخمی ہوئے اور قبیلہ ابان بن حازم کے اک شخص نے۔آپ کو شہید کر دیا ، ۔آپ یہ رجز پڑھتے ہوئے لڑ رہے تھے:[1]

إني أنا عثمان ذو المفاخر شيخي علي ذو الفعال الظاهر
وابن عم للنبي الطاهر أخي حسين خيرة الأخاير
وسيد الكبار والأصاغر بعد الرسول والوصي الناصر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "بحار الأنوار - العلامة المجلسي - ج 45 - الصفحة 37"۔ 15 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔