ہلال ابن علی
علی ابن ابی طالب اور امامہ بنت ابی العاص کے فرزند
ہلال ابن علی یا محمد الاوسط ابن علی (پیدائش: 18 اکتوبر 635ء — وفات: 19 مئی 684ء) علی بن ابی طالب اور امامہ بنت ابی العاص کے فرزند اور پیغمبرِ اسلام کی بڑی صاحبزادی زینب بنتِ محمد کے نواسے تھے۔
ہلال ابن علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 اکتوبر 635ء مدینہ منورہ |
وفات | 19 مئی 684ء (49 سال) آران و بیدگل |
والد | علی بن ابی طالب |
والدہ | امامہ بنت زینب |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیموفات
ترمیمآپ کا مزار ایران کے صوبہ اصفہان میں ہے۔