جعفر بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، امام علی علیہ السلام اور ام البنین کے بیٹے تھے۔ وہ واقعہ کربلا میں امام حسين علیہ السلام کے ساتھ ایک ساتھی کی حیثیت سے موجود تھے۔ امام علی علیہ السلام نے انکا نام جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی نسبت سے رکھا تھا جو ان کے بھائی تھے اور امام علی علیہ السلام کو ان سے بہت محبت تھی۔ بالآخر وہ کربلا میں ہانی ابن ثبیث کے ہاتھوں اپنے بھائی عباس، عبدﷲ اور عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ہمراہ 21 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔

جعفر بن علی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 647ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اکتوبر 680ء (32–33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات لڑائی میں ہلاک   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد علی بن ابی طالب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام البنین   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فوجی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم