عبد الکریم شہرستانی
عبد الکریم شہرستانی مکمل نام محمد بن عبد الکریم خراسان کے شہر شہرستان میں 469 یا 479 ہجری بمطابق 1086عیسوی میں پیدا ہوئے۔ محدث، واعظ، فقیہ، فلسفی، مؤرخ، ماہر تقابل ادیان، وقائع نگار تھے۔ وہ پہلے مورخ ہیں جنھوں نے دیگر مذاہب کی بنیادی کتب کا درست متن بلا تبصرہ اپنی کتب میں پیش کیا۔ اور حق و باطل کا فیصلہ کرنا، قاری پر چھوڑ دیا۔ شہرستانی نے اپنی کتب میں مرجیہ، کیسانیہ اور معتزلہ کے افکار کا رد کیا ہے۔ خود ان کو طبقات شافعیہ میں سمعانی نے الحاد کی طرف مائل کہا گیا ہے۔ جس کو دیگر علما نے بدگمانی پر مبنی قرار دیا ہے۔
عبد الکریم شہرستانی | |
---|---|
(عربی میں: عبد الكريم بن أبي بكر أحمد الشهرستاني) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1086ء شہرستان ضلع (افغانستان) |
وفات | سنہ 1153ء (66–67 سال)[1][2][3][4][5] شہرستان ضلع (افغانستان) |
رہائش | نیشاپور بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاد | ابو قاسم انصاری [6] |
پیشہ | فلسفی ، عالم ، مورخ ، الٰہیات دان [7] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2][8]، فارسی [8] |
شعبۂ عمل | مذہب [9]، اسلام [9]، فلسفہ [9] |
آجر | مدرسہ نظامیہ (بغداد) |
کارہائے نمایاں | كتاب الملل والنحل |
تحریک | اشعری |
درستی - ترمیم |
تصنیفات
ترمیمشہرستانی ایک با اثر فارسی مورخ اور وقائع نگار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔[10] ان کی کتب تاریخ مذاہب، اختلافات مذاہب و مذاہب کے تقابلی جائزے پر مبنی ہیں۔
- نہاۃالاقدام فی علم الکلام
- المناہج والبیان
- کتاب المصارعہ
- تلخیص الاقسام
- لذاہب الانام
- ملل و نحل
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Шахрастани Мухаммад
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11923291p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102371881 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Abū al-Fatḥ Muḥammad al-Shahrastānī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/199147 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211121361 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولائی 2021
- ↑ https://halshs.archives-ouvertes.fr/halshs-00645792 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 جولائی 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211121361 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211121361 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211121361 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ Schimmel, Annemarie (1992)۔ Islam: An Introduction (Translation of: Der Islam)۔ SUNY Press. ISBN 0-7914-1327-6. OCLC 25201546. p. 86