عبید اللہ
مردانہ ذاتی نام
عبید اللہ (عربی: عبيد الله) یا عبید اللہ ایک مردانہ عربی نام ہے جس کے معنی "خدا کا ادنی غلام" کے ہیں۔
اصل نام
ترمیم- عبید اللہ علیم، پاکستانی شاعر
- عبید اللہ بیگ، پاکستانی مصنف
- ابو عبید البکری، اندلسی عرب جغرافیہ دان اور مورخ
- عبیداللہ مہدی، سلطنت فاطمیہ کا بانی
- عبیدہ بن الحارث، حارث ابن عبد المطلب کے بیٹے
نام کا دوسرا حصہ
ترمیم- حبیبہ بنت ام حبیبہ، عبید اللہ ابن جیش کی بیٹی
- طلحہ بن عبید اللہ، صحابی رسول