عثمان (نام)
مردانہ ذاتی نام
عثمان سے مراد مندرجہ ذیل نام ہو سکتے ہیں۔ ان کے لیے متعلقہ صفحات دیکھیے:-
- عثمان ابن عفان:- اسلام کے تیسرے خلیفہ راشد
- عثمان اول:- سلطنت عثمانیہ کا بانی
- عثمان دوم:- سلطنت عثمانیہ کا سولواں سلطان
- عثمان سوم:- سلطنت عثمانیہ کا پچسواں سلطان
- عثمان دان فودیو:- انیسویں صدی کے اوائل میں نائجیریا کے مسلمانوں میں غیر اسلامی اثرات کو ختم کرکے حقیقی اسلامی تعلیمات کے احیاء کے لیے ایک تحریک کا آغاز کرنے والے عالم اور مصلح تھے جن کی تحریک عام طور پر فولانی جہاد کے نام سے مشہور ہے۔
- سید عثمان مروندی (لعل شہباز قلندر):- ایک مشہور صوفی بزرگ تھے
- نواب میر عثمان علی خان
- عثمان خان کاکڑ