عربی ملیالم
عربی ملیالم ایک تحریری نظام ہے جسے ملیالم زبان تحریر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس رسم الخط کو عربی اور اردو زبانوں کے رسم الخط سے ملا کر بنا گیا ہے۔[1][2]
عربی ملیالم | |
---|---|
قِسم | ابجد |
زبانیں | ملیالم اور اس کی کچھ بولیاں جزری |
مدّتِ وقت | c. 500 تا حال |
بنیادی نظام | |
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔ |
تحریر
ترمیم
اُردو سے ماخوذ حروفترمیم | ||
---|---|---|
ملیالم | عربی ملیالم | بین الاقوامی صوتیاتی ابجد |
ഴ | ژ | ɻ |
ച | چ | tʃ |
പ | پ | p |
ഗ | گ | ɡ |
[3] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ "Malayalam resource center"۔ 2012-09-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-05
- ↑ خطا ترجمہ: {{En}} یہ محض فائل نام فضا میں استعمال ہو گا۔ اس کی بجائے {{lang-en}} یا {{in lang|en}} استعمال کریں۔ The Arabi-Malayalam Scripture آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ e-malabari.net (Error: unknown archive URL) - e-Malabari Network