عروۃ الوثقی حسین جو زیادہ تر اپنے نام عروہ حسین سے جانی جاتی ہیں، ایک پاکستانی اداکارہ جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں اور فلموں میں کام کرتی ہیں اور ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔[1][2][3]

عروہ حسین
عروہ حسین
معلومات شخصیت
پیدائش 2 جولا‎ئی 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
شریک حیات فرحان سعید (شادی. 2016)
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، اداکارہ، وی-جے
دور فعالیت 2005–تا حال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

عروہ حسین نے دسمبر 2016 میں گلوکار فرحان سعید سے شادی کی۔[4]

کیریئر ترمیم

معلومات
فلمیں/ ڈرامے جو ابھی ریلیز نہیں ہوئے

فلمیں ترمیم

سال فلم کردار مزید معلومات
2014 نا معلوم افراد نینا پہلی فلم
2017 نا معلوم افراد 2 اہم کردار
پنجاب نہیں جاؤں گی دردانہ بٹ اہم کردار
رنگریزہ ریشمی اہم کردار

ٹیلی ویژن ترمیم

سال ڈراما سیریل کردار چینل
ٹی وی سیریز
2013 آئیڈیلز وجیہہ ٹی وی ون گلوبل
یہ شادی نہیں ہو سکتی علشبہ اے آر وائی ڈیجیٹل
کہی ان کہی انعم ہم ٹی وی
مدیحہ ملیحہ ملیحہ
میری لاڈلی رفیعہ اے آر وائی ڈیجیٹل
ایک پاگل سی لڑکی نبیلہ ہم ٹی وی
2014 نمک پارے
مراسم نایاب اے پلس ٹی وی
تم میرے ہی رہنا رانیا ہم ٹی وی
لال چادر بریرہ
کتنی گرہیں باقی ہیں مایا
گھائل سدرہ اے پلس ٹی وی
2015 میرے اجنبی حریم اے آر وائی ڈیجیٹل
2016 اڈاری میراں ہم ٹی وی
ٹیلی فلمیں
2013 عنایا اور اس کی مائیں عنایا اے آر وائی ڈیجیٹل

حوالہ جات ترمیم

  1. حسن چوہدری (19 اکتوبر 2015)۔ "راز سے پردہ : ماورہ اور عروہ کے نام کے ساتھ حسین کیوں ہے۔"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2016 
  2. آمنہ ہاشمی (19 جولائی 2015)۔ "عروہ حسین"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2015 
  3. "I am تاریخ کی بری لڑکی، عروہ حسین"۔ ڈان نیوز۔ 24 مارچ 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2015 
  4. "عروہ، فرحان سے، قبول ہے، بادشاہی مسجد میں"۔ 16 دسمبر 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں میڈیا اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018جیو نیوز سے 

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:پاکستانی ٹیلیویژن اداکار