ڈاکٹر عطیہ عنایت اللہ ایک آبادیات میں پی ایچ ڈی پاکستانی خاتون ہیں، خاندانی منصوبہ بندی ایسوسی ایشن آف پاکستان کی زندگی بھر کی ساتھی ہیں۔ خاندانی منصوبہ بندی میں ان کی خدمات کا دائرہ بین الاقوامی سطح کا ہے اور یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا ایک رکن ہیں، اس کے ساتھ بین الاقوامی منصوبہ بندی کی تنظیم انٹرنیشنل پلانڈ پیرنٹ ہڈ فیڈریشن کی رکن ہیں۔

عطیہ عنایت اللہ
 

Member of the قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
2002 – 2013
مدت منصب
1985 – 1990
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1938ء (عمر 85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ ق  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
جامعہ بوسٹن
بوسٹن یونیورسٹی کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1980ء کی دہائی کے شروع میں ڈاکٹر عطیہ آبادی نے صدر جنرل محمد ضیاء الحق کے دور میں فلاح و بہبود کی مشیر کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔

حوالہ جات ترمیم