عفت معراج اعوان

پاکستانی سیاست دان

عفت معراج اعوان (انگریزی: Iffat Miraj Awan) (ولادت: 15 اکتوبر 1971ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے ارکان رہ چکی ہیں۔

عفت معراج اعوان
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اکتوبر 1971ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جڑانوالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

عفت معراج اعوان 15 اکتوبر 1971ء کو پاکستان کے جڑانوالہ میں پیدا ہوئیں۔[1]

عفت نے 1995ء میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی تھی۔[1]

سیاسی زندگی

ترمیم

عفت معراج اعوان 2013ء کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی-53(فیصل آباد-2) سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔[2][3][4] انھوں نے 44،754 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک ظفر اقبال کھوکھر کو شکست دی۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 2017-06-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-26
  2. "Faisalabadians repose trust in PML-N"۔ The Nation۔ 2018-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-26
  3. "Only 6 of 150 women candidates win NA seats: Report - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 16 مئی 2013۔ 2013-12-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-26
  4. "List of winners of Punjab Assembly seats". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-01-16. Retrieved 2018-01-26.
  5. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-01