قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 30 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 78 ویں سورۃ النباء مکمل 40 آیات اور 79 ویں سورۃ النازعات مکمل 46 آیات اور 80 ویں سورۃ عبس مکمل 42 آیات اور 81 ویں سورۃ التکویر مکمل 29 آیات اور 82 ویں سورۃ الانفطار مکمل 19 آیات اور 83 ویں سورۃ المطففین مکمل 36 آیات اور 84 ویں سورۃ الانشقاق مکمل 25 آیات اور 85 ویں سورۃ البروج مکمل 22 آیات اور 86 ویں سورۃ الطارق مکمل 17 آیات اور 87 ویں سورۃ الاعلیٰ مکمل 19 آیات اور 88 ویں سورۃ الغاشیہ مکمل 26 آیات اور 89 ویں سورۃ الفجر مکمل 30 آیات اور 90 ویں سورۃ البلد مکمل 20 آیات اور 91 ویں سورۃ الشمس مکمل 15 آیات اور 92 ویں سورۃ اللیل مکمل 21 آیات اور 93 ویں سورۃ الضحیٰ مکمل 11 آیات اور 94 ویں سورۃ الم نشرح مکمل 8 آیات اور 95 ویں سورۃ التین مکمل 8 آیات اور 96 ویں سورۃ العلق مکمل 19 آیات اور 97 ویں سورۃ القدر مکمل 5 آیات اور 98 ویں سورۃ البینہ مکمل 8 آیات اور 99 ویں سورۃ الزلزال مکمل 8 آیات اور 100 ویں سورۃ العادیات مکمل 11 آیات اور 101 ویں سورۃ القارعہ مکمل 11 آیات اور 102 ویں سورۃ التکاثر مکمل 8 آیات اور 103 ویں سورۃ العصر مکمل 3 آیات اور 104 ویں سورۃ الھمزہ مکمل 9 آیات اور 105 ویں سورۃ الفیل مکمل 5 آیات اور 106 ویں سورۃ قریش مکمل 4 آیات اور 107 ویں سورۃ الماعون مکمل 7 آیات اور 108 ویں سورۃ الکوثر مکمل 3 آیات اور 109 ویں سورۃ الکافرون مکمل 6 آیات اور 110 ویں سورۃ النصر مکمل 3 آیات اور 111 ویں سورۃ اللھب مکمل 5 آیات اور 112 ویں سورۃ الاخلاص کی مکمل 4 آیات اور 113 ویں سورۃ الفلق کی مکمل 5 آیات اور 114 ویں سورۃ الناس مکمل 6 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 564 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے انتالیس 39 رکوع ہیں۔