عمران اسماعیل
پاکستان میں سیاستدان
عمران اسماعیل (پیدائش: یکم جنوری 1966ء) پاکستانی کاروباری شخصیت اور سیاست دان جو سندھ کے سابق اور 33ویں گورنر ہیں۔ اس سے قبل وہ سندھ صوبائی اسمبلی کے 13 اگست 2018ء سے 27 اگست 2018ء تک رکن رہ چکے ہیں۔ 23 اگست 2018ء کو انہیں سندھ کا گورنر نامزد کیا گیا۔[2] اس کے بعد 27 اگست کو انہوں نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
عمران اسماعیل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1966 (57 سال) کراچی |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
مناصب | |||||||
رکن صوبائی اسمبلی سندھ[1] | |||||||
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|||||||
حلقہ انتخاب | پی ایس-111 | ||||||
پارلیمانی مدت | 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی | ||||||
گورنر سندھ | |||||||
برسر عہدہ 27 اگست 2018 – 11 اپریل 2022 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان، کاروباری شخصیت | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
عہدے سے استعفیترميم
عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ازخود گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
حوالہ جاتترميم
- ↑ https://www.ecp.gov.pk/printdocument.aspx?PressId=65461&type=PDF
- ↑ شیرانی، طاہر (24 اگست 2018). "PTI's Imran Ismail appointed Governor of Sindh". ڈان. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018.