عمران خان(13 جنوری 1983) ہندوستانی نژاد امریکی سابق اداکار ہیں جنھوں نے ہندی فلموں میں کام کیا۔ [3] وہ اداکار عامر خان اور ڈائریکٹر پروڈیوسر منصور خان کے بھتیجے اور ڈائریکٹر پروڈیوسر ناصر حسین کے پوتے ہیں۔ وہ فلموں قیامت سے قیامت تک (1988ء) اور جو جیتا وہی سکندر (1992ء) میں بطور چائلڈ آرٹسٹ نظر آئے۔

عمران خان
Imran Khan is smiling at the camera.
Imran Khan is smiling at the camera.
خان 2013 میں مٹرو کی بجلی کا منڈولا کے پروموشنل پروگرام میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام عمران پال
پیدائش (1983-01-13) 13 جنوری 1983 (عمر 41 برس)
میڈیسون، وسکونسن, ریاستہائے متحدہ
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اونتیکا ملک (شادی. 2011; ستمبر 2019)
اولاد 1[2]
عملی زندگی
مادر علمی نیویارک فلم اکیڈمی
پیشہ اداکار, ڈائریکٹر
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار (برائے:جانے تو ۔۔۔ یا جانے نہ ) (2009)
اپسرا اعزاز برائے بہترین نیا مرد اداکار (برائے:جانے تو ۔۔۔ یا جانے نہ ) (2009)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلموں میں اداکاری کے علاوہ خان ایک سماجی کارکن ہیں اور ہندوستان ٹائمز کے لیے کالم لکھ چکے ہیں۔ وہ پیٹا کا حامی ہے، گروپ کے لیے منعقد ہونے والے پروگراموں میں نظر آتا ہے۔ انھوں نے دس سال کے تعلقات کے بعد جنوری 2011ء میں اونتیکا ملک سے شادی کی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. https://web.archive.org/web/20211223092454/https://www.thequint.com/entertainment/2017/02/22/did-you-know-that-alia-bhatt-akshay-kumar-katrina-kaif-jacqueline-fernandez-and-deepika-padukone-cant-vote-in-india — سے آرکائیو اصل
  2. "It's a girl for actor Imran Khan and Avantika Malik"۔ IBNLive۔ 9 June 2014۔ 11 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2014 
  3. "Why can't Alia Bhatt and Imran Khan vote?"۔ Deccan Chronicle۔ 3 April 2014۔ 08 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016