فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار فلم فیئر کے سالانہ فلم فیئر اعزازات کا ایک اعزاز ہے جو بالی وڈ فلموں میں پہلی بار مرکزی کردار ادار کرنے والے مرد اداکاروں کو دیا جاتا ہے۔[1]
2020ء کے فاتح: Abhimanyu Dassani | |
وضاحت | بہترین نیا اداکار |
---|---|
ملک | بھارت |
میزبان | فلم فیئر |
ویب سائٹ | Filmfare winners |
شاہ رخ خان، ریتیک روشن، عامر خان (اداکار)، رنبیر کپور، فرحان اختر، شاہد کپور اور رنویر سنگھ ان تمام نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار بھی جیتا ہوا ہے۔ شاہ رخ خان نے آٹھ مرتبہ جب کہ ہرتیک روشن نے چان مرتبہ۔ عامر خان اور رنبیر کپور نے تین تین مرتبہ جیتا۔
عامر خان، اجے دیوگن، ریتیک روشن، شاہد کپور، رنبیر کپور، رنویر سنگھ اور ایوشمان کھرانہ ان تمام نے فلم فیئر تنقیدی اعزاز برائے بہترین اداکار بھی حاصل کیا ہے۔ شاہ رخ خان اور رنبیر کپور دونوں دو بار جیت چکے ہیں۔
سیف علی خان، اکشے کھنہ، ویویک اوبرائے اور فرحان اختر ان نمام نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار بھی جیتا ہوا ہے۔
فہرست فاتحین
ترمیم1980ء کی دہائی
ترمیم1990ء کی دہائی
ترمیم- 1990 سلمان خان – میں نے پیار کیا
- 1991 نہیں دیا گیا
- 1992 اجے دیوگن – پھول اور کانٹے
- 1993 شاہ رخ خان – دیوانہ (1992ء فلم)
- 1994 سیف علی خان – عاشق آوارہ فلم)
- 1995 نہیں دیا گیا (دو اداکاراؤں کو دیا گیا)
- 1996 بابی دیول – Barsaat
- 1997 Chandrachur Singh – ماچس
- 1998 اکشے کھنہ – Himalay Putra
- 1999 Fardeen Khan – Prem Aggan
2000ء کی دہائی
ترمیم- 2000 راہول کھنہ – ارتھ
- 2001 ریتیک روشن – کہو نا۔ ۔ ۔ پیار ہے (واحد اداکار جس نے ساتھ میں بہترین اداکار کا بھی اعزاز جیتا)
- 2002 تشار کپور – مجھے کچھ کہنا ہے
- 2003 ویویک اوبرائے – کمپنی
- 2004 شاہد کپور – عشق وشق
- 2005 نہیں دیا گیا
- 2006 Shiney Ahuja – ہزاروں خواہشیں ایسی
- 2007 نہیں دیا گیا
- 2008 رنبیر کپور – Saawariya
- 2009 فرحان اختر – راک آن (فلم)!! اور عمران خان – جانے تو۔۔۔ یا جانے نہ
2010ء کی دہائی
ترمیم- 2010 نہیں دیا گیا
- 2011 رنویر سنگھ – Band Baaja Baaraat
- 2012 ودیوت جاموال – Force
- 2013 ایوشمان کھرانہ – وکی ڈونر
- 2014 دھنش (اداکار) – رانجھنا
- 2015 فواد خان – Khoobsurat
- 2016 Sooraj Pancholi – Hero
- 2017 Diljit Dosanjh – اڑتا پنجاب
- 2018 نہیں دیا گیا
- 2019 Ishaan Khatter – Beyond the Clouds
2020ء کی دہائی
ترمیم- 2020 Abhimanyu Dassani– Mard Ko Dard Nahi Hota