عمر اسلم اعوان
ملک عمر اسلم اعوان کا تعلق پدھراڑ، خوشاب سے ہے۔ یہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رہ چکے ہیں۔
عمر اسلم اعوان | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاست
ترمیمملک عمر اسلم اعوان کو ان کے ماموں ملک نعیم خان اعوان نے اپنئ بیماری کے سبب فروری 1997ء کے الیکشن میں اپنے حلقہ این اے 69 میں جانشین بنایا۔ یہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے۔ لیکن 2002ء 2008ء اور 2013 کے الیکشن 2013 میں اپنی بھابی (مگر سیاسی حریف) سمیرا اعوان ملک سے جیت نہ پائے۔ البتہ 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 93 (خوشاب-I) سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ .[1]
جماعتیں
ترمیم1997 - 2013 تک مسلم لیگ ن
2013 - تا حال تحریک انصاف
عزیز و اقارب
ترمیمماموں: ملک نعیم خان اعوان، لیفٹیننٹ جنرل (ر) ملک محمد سلیم خان اعوان
بھائی: ملک حسن اسلم اعوان، ملک طاہر سرفراز اعوان ( اہلیہ: سمیرا اعوان ملک، تعلق خاندان: نواب آف کالاباغ)
ماموں کا بیٹا: ملک علی ساول خان
بیرونی ربط
ترمیم"عمر اسلم اعوان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2022
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan election 2018 results: National and provincial assemblies"۔ Samaa TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018