عمر خضر کینیڈا کے ایک مسلمان رہائشی ہیں جنہیں گوانتانامو تھانے میں بند کیا گیا تھا۔ ان کے والد احمد سعید خضر کو بھی گرفتار کر کہ بند کیا ہوا تھا۔

عمر خضر
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Omar Ahmed Sayid Khadr ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 19 ستمبر 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹورانٹو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی گوانتانمو قید خانہ   ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد احمد سعید خضر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ جہادی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
عمر خصر، امریکی فوجی نے پشت میں دو گولیاں ماریں

امریکا میں نئے صدر اوبامہ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد اپریل 2009ء میں کینیڈای عدالت نے سرکار کو حکم دیا کہ وہ عمر کو امریکا سے واپس حاصل کرے مگر کینیڈای وزیر اعظم سٹیفن ہارپر عدالت کا حکم ماننے سے انکاری ہے۔[3] کینیڈی حکومت معاملے کو مرکزی عدالت میں لے گئی اور منصف سے کہا کہ عدالتیں اس میں مداخلت مت کریں۔[4]

2009 میں ٹورانٹو سٹار نے تجزیہ میں بتایا کہ نئی تصاویر سے اس نظریہ کو تقویت ملتی ہے کہ عمر خضر پر الزامات جھوٹے ہیں۔[5]

اکتوبر 2010ء میں امریکی اور کنیڈائی حکومت کی ملی بھگت سے عمر سے امریکی فوجی عدالت کے سامنے اعترافی بیان کرایا گیا اور سزا سنا دی گئی۔[6] مبصرین نے یہ واضح کیا ہے کہ کسی فوجی کو جنگ میں حصہ لینے پر مجرم نہیں قرار دیا جا سکتا۔[7]

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

  1. عنوان : Omar Khadr no longer attending Red Deer College — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.reddeeradvocate.com/news/omar-khadr-no-longer-attending-red-deer-college/
  2. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
  3. 24 اپریل 2009ء، آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thestar.com (Error: unknown archive URL) "PM rejects court order to seek Khadr’s release "
  4. G&B, 25 جون 2009ء آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ theglobeandmail.com (Error: unknown archive URL)، "Leave Khadr decisions to PMO and cabinet, Ottawa tells courts "
  5. ٹورانٹو سٹار 29 اکتوبر 2009، "Substantial likelihood of conviction"
  6. wsws، 30 اکتوبر 2010ء، "Canada’s role in the persecution of child soldier Omar Khadr"
  7. ٹورانٹو ستار، آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thestar.com (Error: unknown archive URL) 30 اکتوبر 2010ء، "Walkom: Omar Khadr's Guantanamo show trial"