عمر (نام)
مردانہ ذاتی نام (Omar)
عمر (عربی: عمر، عبرانی: עומר)، ایک مردانہ عربی اور عبرانی نام ہے، عمر نام کتاب پیدائش میں بھی مذکور ہے۔[1] عربوں میں یہ نام عام ہے اور مسلم علاقوں اور آبادیوں، اس کے ساتھ ساتھ ہسپانوی بولنے والے ممالک میں بھی میں عمر نام عام طور پر یہ نام رکھا جاتا ہے۔ عربی میں، عربی زبان کی تنوع کی وجہ سے اس کے تلفظ میں فرق پایا جاتا ہے اور نتیجتا اس کے نقل نویسی میں۔
عمر | |
---|---|
اسلامی خطاطی میں عمر بن خطاب کا نام | |
تلفظ | /ˈoʊmɑːr/ /ˈoʊmər/ عربی: [ˈʕomar] ہسپانوی: [oˈmar] ترکی: [øˈmæɾ] ہندوستانی: [ɔ:ˈmər] عبرانی: ['o̞me̞ʁ] |
صنف | مذکر |
اصل | |
لفظ/نام | سامی (عبرانی، عربی) |
معنی | پیدا ہونے والا پہلا بیٹا، پھل پھول، لمبی عمر جیو، فصیح اور مقرر |
نام
ترمیم- عمر بن خطاب دوسرے مسلمان خلیفہ 634ء تا 644ء تک خلیفہ رہے۔
- عمر بن سعد (620–680)، مذہبی رہنما اور رے کا گورنر
- عمر بن عبدالعزیز، اسلامی خلافت اموی کے 717 تا 728 خلیفہ رہے۔
- عمر خیام، قرون وسطی کا فارسی شاعر اور سائنس دان
- عمر مختار، لیبیا میں اطالوی فوجی قبضے کے خلاف مزاحمتی تحریک کے رہنما
- عمر حسن احمد البشیر (پیدائش 1944)، صدر سوڈان
- عمر خضر، کینیڈی
- عمر گل، (پیدائش 1984)، کرکٹ کھلاڑی
- عمر امین، (پیدائش 1989)، کرکٹ کھلاڑی
- عمر اکمل، (پیدائش 1990)، کرکٹ کھلاڑی
اداکار
ترمیمنام کا دوسرا حصہ
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمیہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |
یہ صفحہ یا حصہ ان شخصیات کی فہرست ہے جن کا خاندانی نام عمر ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط سے یہاں تک آئے ہیں تو یہ صفحہ آپ کو، آپ کی مطلوبہ شخصیت کے مضمون کی طرف رہنمائی کرے گا، آپ اس ربط کو درست کر سکتے ہیں۔ تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ شخصیت سے مربوط ہو جائے۔ |