عنایت اللہ
نام
عنایت اللہ ایک اسلامی نام ہے۔ جس کے معنی ہیں، اللہ کا دیا ہوا۔ اس سے مندرجہ ذیل شخصیات ہو سکتیں ہیں۔
مرد
ترمیم- عنایت اللہ خان (1888–1946)، افغانستان کا بادشاہ
- عنایت اللہ خاں مشرقی (1888–1963)، خاکسار تحریک
- عنایت اللہ التمش، پاکستانی صحافی، ناول نگار
- عنایت اللہ گنڈاپور (1919–2005), پاکستانی سیاست دان
- چوہدری عنایت اللہ پاکستانی صحافی اور بانی اخبار روزنامہ مشرق
خواتین
ترمیم- عطیہ عنایت اللہ، پاکستانی سیاست دان
مزید دیکھیے
ترمیمیہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |