غلام مرتضی بلوچ
پاکستانی سیاست دان
غلام مرتضی بلوچ ایک پاکستانی سیاست دان اور رکن صوبائی اسمبلی سندھ تھے، 4 اگست 1964ء کو پیدا ہوئے تھے، ستمبر 2016ء تا مئی 2018ء سندھ اسبملی کے رکن رہے۔ ان کی وفات 2 جون 2020ء کو کووڈ-19 سے ہوئی۔[1]
غلام مرتضی بلوچ | |
---|---|
رکن صوبائی اسمبلی سندھ | |
مدت منصب ستمبر 2016 – 28 مئی 2018 | |
رکن صوبائی اسمبلی سندھ | |
مدت منصب اگست 2018 – 2 جون 2020 | |
صوبائی وزیر سندھ | |
مدت منصب اکتوبر 2018 – 2 جون 2020 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اگست 1964ء کراچی |
تاریخ وفات | 2 جون 2020ء (56 سال) |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاست
ترمیموہ صوبائی اسمبلی سندھ کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی طرف سے حلقہ پی ایس-127 کراچی-34 سے ستمبر 2016ء کو پہلی بار منتخب ہوئے۔[2][3][4]
دوسری بار پھر وہ پی پی پی کی طرف ہی سے حلقہ پی ایس-88 (ملیر-2 سے 2018ء میں صوبائی اسبملی سندھ کے رکن منتخب ہوئے۔[5]
وفات
ترمیم2 جون 2020ء کو، ان کی وفات,کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی۔[6] مئی 2020ء میں ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔[7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2020-08-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-02
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2020-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
- ↑ "PPP wins PS-127 by-election"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-28
- ↑ Hasan Mansoor Ali, Imtiaz (9 ستمبر 2016)۔ "PPP candidate wins PS-127 by-election"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-28
- ↑ "Pakistan election 2018 results: National and provincial assemblies"۔ Samaa TV۔ 2018-07-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-03
- ↑ https://arynews.tv/en/sindh-minister-ghulam-murtaza-baloch-dies-coronavirus/
- ↑ https://www.samaa.tv/news/pakistan/2020/05/sindh-minister-murtaza-baloch-tests-positive-for-coronavirus/amp/