فاتح القدس صلاح الدین ایوبی
سلطان صلاح الدین ایوبی (ترکی: Kudüs Fatihi Selahaddin Eyyubi) ایک ترکی ٹیلی ویژن سیریز ہے جو ترکی کی "اکلی فلمز" اور پاکستان کی "انصاری اینڈ شاہ فلمز" کے اشتراک سے تیار کی گئی ہے۔[7][8] یہ سیریز صلاح الدین ایوبی، ایوبی سلطنت کے بانی کی زندگی پر مبنی ہے۔ ٹیلی ویژن سیریز کی پروڈکشن 2022 کی گرمیوں میں شروع ہوئی۔[9][4] پروڈیوسرز نے بتایا کہ اس سیریز کا بنیادی ہدف غیر مسلم ہیں جو اسلامی تاریخ سے ناواقف ہیں۔[10] اس سیریز کو متعدد ترک مورخین اور پاکستانی تحقیقاتی لکھاریوں کی مدد سے لکھا جا رہا ہے۔[5]
فاتح القدس صلاح الدین ایوبی | |
---|---|
نوعیت | |
بنیاد | صلاح الدین ایوبی |
ہدایات | سیدت انجی[1][2] |
نمایاں اداکار | Uğur Güneş Mehmet Ali Nuroğlu Sezin Akbaşoğulları Ekin Türkmen Sezgin Erdemir Tuvana Türkay Bülent Şakrak ' ' 'Eski Başroller' ' ' Kaan Çakır Murat Han Barış Bağcı Fırat Çelik Dilin Döğer نور الحسن |
نشر |
|
زبان | |
تعدادِ دور | 2[5] |
اقساط | 38 |
تیاری | |
عملی پیشکش | |
فلم ساز | ایمرے کونوک |
عکس نگاری | خلیل اسلان[2] |
پروڈکشن ادارہ |
|
نشریات | |
چینل | ٹی آر ٹی 1 (ترکی) - ہم ٹی وی "اردو" (پاکستان) - دبئی ون "عربی" (مشرق وسطی) |
13 نومبر 2023ء | – تاحال
کہانی
ترمیمیہ ٹیلی ویژن سیریز بارہویں صدی کے مسلم حکمران صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مبنی ہے اور کس طرح انھوں نے قدس کو فتح کیا۔[11] مزید یہ کہ یہ سیریز ان کی صلیبیوں کے خلاف جدوجہد اور شام، شمالی میسوپوٹامیا، فلسطین اور مصر کو اپنے زیر حکمرانی لانے کی جدوجہد کو بھی بیان کیا گیا ہے۔[12]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kudüs Fatihi Salahuddin Eyyubi 1.Bölüm"۔ TRT1۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-11-17
- ^ ا ب پ "Selahaddin Eyyubi"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-11-17
- ↑ "75% of the show cast will be Turkish including Ayyubi". جیو ٹی وی (امریکی انگریزی میں). 7 ستمبر 2021. Retrieved 2021-09-07.
- ^ ا ب "A Turkish actor is being roped in to play Salahuddin Ayyubi: Adnan Siddiqui". دی ایکسپریس ٹریبیون (امریکی انگریزی میں). 6 ستمبر 2021. Retrieved 2021-09-07.
- ^ ا ب "Selahaddin Eyyubi'nin hayatını konu alacak dizi için imzalar atıldıs". انادولو ایجنسی (امریکی انگریزی میں). 24 اگست 2021. Retrieved 2021-09-11.
- ↑ "Adnan Siddiqui reveals what role the main character plays in Salahuddin Ayyubi drama". ڈیلی ٹائمز (پاکستان) (امریکی انگریزی میں). 5 ستمبر 2021. Retrieved 2021-09-07.
- ↑ "اکلی فلمز اور انصاری و شاہ فلمز کے درمیان معاہدہ ہوا". Twitter (امریکی انگریزی میں). 21 اگست 2021. Retrieved 2021-09-11.
- ↑ "پاکستان اور ترکی صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مبنی سیریز تیار کریں گے". Oye Yeah (امریکی انگریزی میں). 21 اگست 2021. Retrieved 2021-09-07.
- ↑ "پاک ترک سیریز کا ٹیلنٹ پاکستان میں تلاش کیا جائے گا". News 360 (امریکی انگریزی میں). 10 ستمبر 2021. Retrieved 2021-09-10.
- ↑ "غیر مسلم جو اسلامی تاریخ سے ناواقف ہیں ہمارے بنیادی ہدف ہیں: صلاح الدین ایوبی سیریز کے پروڈیوسرز". دی ایکسپریس ٹریبیون (امریکی انگریزی میں). 28 اگست 2021. Retrieved 2021-09-07.
- ↑ "پاکستان، ترکی ایک عظیم مسلم کمانڈر صلاح الدین ایوبی پر سیریز تیار کریں گے". بول نیٹ ورک (امریکی انگریزی میں). 22 اگست 2021. Retrieved 2021-09-07.
- ↑ "ترکی، پاکستان ایک معزز مسلم جنرل صلاح الدین پر سیریز تیار کریں گے". TRT World (امریکی انگریزی میں). 21 اگست 2021. Retrieved 2021-09-07.