ڈاکٹر محمد فاروق ستار پیروانی کراچی، سندھ، پاکستان کے ایک سیاست دان ہیں۔ ان کا تعلق سیاسی جماعت ایم کیو ایم (پاکستان گروپ) سے تھا جس کے وہ چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ 9 نومبر 2018ء کو پارٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایم کیو ایم (پاکستان) نے ان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔[1]

فاروق ستار
 

مناصب
ناظم کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 جنوری 1988  – 27 جولا‎ئی 1992 
عبد الستار افغانی  
نعمت اللہ خان  
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
1 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔249  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
معلومات شخصیت
پیدائش 9 اپریل 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل گجراتی
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جناح سندھ میڈ یکل یونیورسٹی (–1986)
بی وی ایس پارسی ہائی سکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم بی بی ایس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

  1. امتیاز علی (9 November 2018)۔ "Farooq Sattar expelled from MQM-P for violating 'party discipline'"۔ DAWN.COM۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2018