فاضل پور

فاضل پور ضلع راجن پور کا ایک شہر هے جو راجن پور سے 25 کلو میٹر شمال کی جانب واقع هے

فاضل پور ضلع راجن پور کا ایک شہر ہے جو راجن پور سے 25 کلومیٹر شمال کی جانب واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی پچاس ہزار کے قریب ہے ــ2012 میں اسے میونسپل کادرجہ ملا۔

فاضل پور
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 28°30′33″N 79°35′42″E / 28.50916667°N 79.595°E / 28.50916667; 79.595   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

انتظامیہ ترمیم

اس شہر میں دو پولیس اسٹیشن ہیں جو جرائم کی روک تھاک کے لیے کوشاں ہیں ــ ایک پولیس اسٹیشن کا نام سٹی تھانہ ہے ــ دوسرے پولیس اسٹیشن کا نام صدر تھانہ ہے ــ اسٹیشن کا نام صدر تھانہ ہے ــ

بلدیاتی انتخابات 2015 ترمیم

پانچ دسمبر2015 میں ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی اور تمام گیارہ بلاکس میں اس کے نمائندے کامیاب ہوئے۔

حوالہ جات ترمیم