خوشحال خان خٹک ایکسپریس
خوش حال خان خٹک ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور پشاور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔[1] اس ٹرین کو مختصر طور پر خوش حال ایکسپریس کہا جاتا ہے۔
خوش حال خان خٹک ایکسپریس Khushhal Khan Khattak Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | pakrail.gov.pk |
روٹ | |
آغاز | کراچی شہر |
اسٹاپ | 47 |
اختتام | پشاور چھاؤنی |
فاصلہ | 1,512 کلومیٹر (940 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 19 اپ (کراچی -> پشاور), 20 ڈاون (پشاور -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | غیر دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
یہ ٹرین ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے پشاور تک کا 1,512 کلومیٹر (940 میل) فاصلہ 34 گھنٹوں اور 15 منٹوں میں طے کرتی ہے۔
کووڈ-19 کی وجہ سے بندش
ترمیمخوش حال خان خٹک ایکسپریس مارچ 2020 میں کووڈ-19 کی وجہ سے معطل کر دی گئی تھی۔ یہ ٹرین 2023 تک بحال نہیں ہوئی، اسے بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
راستہ
ترمیمکراچی تا پشاور براستہ کوٹری، لاڑکانہ، جیکب آباد، کشمور، ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو، كندياں اور اٹک
اسٹاپز
ترمیم- کراچی شہر
- کراچی چھاؤنی
- لانڈھی
- مارشلنگ یارڈ پیپری
- کوٹری جنکشن
- سندھ یونیورسٹی
- سیہون شریف
- دادو
- پیارو گوٹھ
- رحمانی نگر
- رادھن
- بادہ
- موئن جو دڑو
- لاڑکانہ
- شاہ نواز بھٹو
- شكار پور
- جیکب آباد جنکشن
- كندھ كوٹ
- کشمور کالونی
- مٹن کوٹ
- راجن پور
- جام پور
- ڈیرہ غازی خان
- شادن لونڈ
- کوٹ ادو
- کوٹ سلطان
- لیہ
- کرور
- بھکر
- دریا خان
- کلور کوٹ
- پیپلن
- كندياں جنکشن
- میانوالی
- داؤد خيل جنکشن
- انجرا
- چاہب
- اوچھری
- جنڈ جنکشن
- بسال جنکشن
- جھلار
- اٹک شہر جنکشن
- جهانگیرا روڈ
- اکوڑہ خٹک
- پاپی
- پشاور شہر
- پشاور چھاؤنی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal. Retrieved on 12 January 2014