فاٹا چیتاز
فاٹا چیتاز قبائلی علاقہ جات، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کرکٹ ٹیم ہے جو محدود اوور کرکٹ کھیلتی ہے۔ اس ٹیم نے اپنے کھیل کا آغاز 2013-14 سیزن میں کیا۔
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ریاض آفریدی |
کوچ | ایاز اکبر |
مالک | فاٹا کرکٹ ایسوسی ایشن |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2013-14 |
باضابطہ ویب سائٹ: | فاٹا چیتاز کا کرک انفو پر صفحہ |
دستہ
ترمیم- ریاض آفریدی - کپتان
- عبد المنان
- المار آفریدی
- اسد آفریدی
- آصف آفریدی
- آصف علی
- ابراہیم گل
- انعال اللہ
- خوشدل شاہ
- محمد اسلم
- محمد عرفان
- محمد نعیم
- ریحان آفریدی
- صابر آفریدی
- سعید خان
- شکیل شاہ
- ذاکر آفریدی
- ذیشان خان
نتائج
ترمیمٹی/20 نتائج
ترمیممیچ کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | % جیت | |
---|---|---|---|---|---|
2013-14 | 2 | 0 | 2 | 0 | 00.00% |
مجموعہ | 2 | 0 | 2 | 0 | 00.00% |
میچ کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | % جیت | |
---|---|---|---|---|---|
کراچی زیبراز | 1 | 0 | 1 | 0 | 00.00% |
راولپنڈی ریمز | 1 | 0 | 1 | 0 | 00.00% |
مجموعہ | 2 | 0 | 2 | 0 | 00.00% |
کپتانی کا ریکارڈ
ترمیمکھلاڑی | عرصہ | میچ | کھیلے | ہارے | برابر | NR | % |
---|---|---|---|---|---|---|---|
ریاض آفریدی | 2014–تا حال | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 00.00 |
کفیل
ترمیم2013-14 میں اس ٹیم کے کفیل نوبل ٹی وی تھے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "کرکٹ دستے | دستے | فاٹا چیتاز | ٹوئنٹی/20 میچ | فاٹا دستہ | کرک انفو"۔ stats.espncricinfo.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2014
- ↑ "Cricket ریکارڈز | ریکارڈز | فاٹا چیتاز | ٹوئنٹی/20 میچ | ریکارڈ بلحاظ ٹیم | ای ایس پی کرک انفو"۔ stats.espncricinfo.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2014
- ↑ "کرکٹ ریکارڈ | ریکارڈز | فاٹا چیتاز | ٹوئنٹی/20 میچ | فہرست نتائج (بلحاظ سال) | ای ایس پی این کرک انفو publisher=stats.espncricinfo.com"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2014
- ↑ "کرکٹ ریکارڈ | ریکارڈز | فاٹا چیتاز | ٹوئنٹی/20 میچ | خلاصہ نتائج | ای ایس پی این کرک انفو"۔ stats.espncricinfo.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2014
- ↑ "فاٹا ٹی/20 کپ کپتانی ریکارڈ"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2014
بیرونی روابط
ترمیم- فاٹا ٹیم کا ٹوئنٹی/20 ریکارڈآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ stats.espncricinfo.com (Error: unknown archive URL)
پیش نظر صفحہ کرکٹ ٹیم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |