راولپنڈی ریمز راولپنڈی، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004ء میں قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم شیخ عبد الستار ہیں۔

راولپنڈی ریمز
افراد کار
کوچپاکستان کا پرچم صبیح اظہر
مالکراولپنڈی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش25،000
تاریخ
نیشنل ٹی/20 کپ جیتے0
سپر 8 ٹی/20 کپ جیتے1 (2011)

تاریخ

ترمیم
  1. راولپنڈی ریمز - راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی کھلاڑیوں کی ٹیم
  2. اسلام آباد لیپرڈز - اسلام آباد اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی کھلاڑیوں کی ٹیم

کھلاڑی

ترمیم

[1] بین الاقوامی میچ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو موٹا کر کے لکھا گیا ہے۔

عدد نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
اویس ضیاء   (1986-09-01) 1 ستمبر 1986 (عمر 37 برس) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
نوید ملک   (1986-01-28) 28 جنوری 1986 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ
عمر امین   (1989-10-16) 16 اکتوبر 1989 (عمر 34 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نائب کپتان
بابر نعیم   (1983-01-01) 1 جنوری 1983 (عمر 41 برس) بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
عمر وحید   (1994-04-26) 26 اپریل 1994 (عمر 30 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
زاہد منصور   (1989-12-29) 29 دسمبر 1989 (عمر 34 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
آل راؤنڈرز
حماد اعظم   (1991-03-16) 16 مارچ 1991 (عمر 33 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
محمد نواز   (1994-03-21) 21 مارچ 1994 (عمر 30 برس) بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
وکٹ کیپر
جمال انور   (1990-12-31) 31 دسمبر 1990 (عمر 33 برس) دائیں ہاتھ
گیند باز
سہیل تنویر   (1984-12-12) 12 دسمبر 1984 (عمر 39 برس) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ کپتان
ناصر ملک   (1990-11-22) 22 نومبر 1990 (عمر 33 برس) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
اختر ایوب   (1987-12-10) 10 دسمبر 1987 (عمر 36 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
یاسر عرفات   (1982-03-12) 12 مارچ 1982 (عمر 42 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ
یسین مرتضی   (1990-12-04) 4 دسمبر 1990 (عمر 33 برس) بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
سمیع اللہ   (1986-12-10) 10 دسمبر 1986 (عمر 37 برس) بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
صدف حسین   (1989-12-07) 7 دسمبر 1989 (عمر 34 برس) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
محمد رمیز   (1990-02-19) 19 فروری 1990 (عمر 34 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم
دیگر عملہ
صبیح اظہر   (1962-02-28) 28 فروری 1962 (عمر 62 برس) - - تربیت کار

اعزازات

ترمیم
سال نیشنل ٹی/20 کپ
2004/05 گروپ مرحلہ
2005/06 گروپ مرحلہ
2006/07 گروپ مرحلہ
2008/09 گروپ مرحلہ
2009 گروپ مرحلہ
2009/10 گروپ مرحلہ
2010/11 سیمی فائنل
2011/12 رنرز اپ
2012/13 گروپ مرحلہ
2013/14 گروپ مرحلہ
سال سپر 8 ٹی/20 کپ
2011 چیمپئن
2012 گروپ مرحلہ
2013 سیمی فائنل

سنسنی خیز میچ

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ لاہور لائینز، 2006/07

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز، 2010/11

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ کراچی ڈولفنز، 2010/11، سیمی فائنل

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ کراچی ڈولفنز، 2011

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ فیصل آباد وولوز، 2011

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ لاہور لائینز، 2011، سیمی فائنل

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ کراچی ڈولفنز، 2011، فائنل

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز، 2011/12، فائنل

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ کراچی ڈولفنز، 2012/13

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ کراچی ڈولفنز، 2013

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ فیصل آباد وولوز، 2013

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز، 2013، سیمی فائنل

ترمیم

راولپنڈی ریمز بمقابلہ ملتان ٹائیگرز، 2013/14

ترمیم

خلاصہ نتائج

ترمیم

ٹی/20 نتائج

ترمیم

راولپنڈی ریمز کے ٹی/20 نتائج؛ [2]

خلاصہ نتائج بلحاظ سیزن[3]
میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ % جیت کی اوسط
  ٹی/20 کپ 2004/05 2 1 1 0 0 50.00%
  ٹی/20 کپ 2005/06 6 1 5 0 0 16.87%
  ٹی/20 کپ 2006/07 2 1 1 0 0 50.00%
  ٹی/20 کپ 2008/09 2 1 1 0 0 50.00%
  ٹی/20 کپ 2009 3 1 2 0 0 33.33%
  ٹی/20 کپ 2009/10 2 1 1 0 0 50.00%
  ٹی/20 کپ 2010/11 3 2 1 0 0 66.67%
  سپر 8 2011 5 3 1 1 0 70.00%
  ٹی/20 کپ 2011/12 5 4 1 0 0 80.00%
  سپر 8 2012 3 0 3 0 0 00.00%
  ٹی/20 کپ 2012/13 6 4 2 0 0 66.67%
  سپر 8 2013 4 2 1 1 0 62.50%
  ٹی/20 کپ 2013/14 3 1 2 0 0 33.33%
مجموعہ 46 22 22 2 0 50.00%
نتائج بلحاظ مقابل ٹیم[4]
کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ % جیت کی اوسط
    افغان چیتاز 1 1 0 0 0 100.00%
  بہاولپور سٹیگز 2 1 1 0 0 100.00%
  فیصل آباد وولوز 7 2 4 1 0 35.71%
  حیدرآباد ہاکس 1 1 0 0 0 100.00%
  کراچی ڈولفنز 6 2 3 1 0 41.66%
  کراچی زیبراز 4 2 2 0 0 50.00%
  لاہور ایگلز 3 1 2 0 0 33.33%
  لاہور لائینز 4 1 3 0 0 25.00%
  ملتان ٹائیگرز 4 3 1 0 0 75.00%
  پشاور پینتھرز 3 2 1 0 0 66.66%
  کوئٹہ بئیرز 4 4 0 0 0 100.00%
  سیالکوٹ سٹالینز 6 1 5 0 0 16.66%
مجموعہ 46 22 22 2 0 50.00%

ریکارڈز

ترمیم

درج ذیل ریکارڈ راولپنڈی ریمز کے تصدیق شدہ ریکارڈ ہیں۔

بلے بازی

ترمیم

گیند بازی

ترمیم

فیلڈنگ اور وکٹ کیپر ریکارڈز

ترمیم
  • زیادہ آؤٹ بطور وکٹ کیپر: 35، جمال انور (2008–تا حال)
  • زیادہ کیچ بطور فیلڈر: 14، اویس ضیاء (2008–تا حال)

متفرقات

ترمیم

کپتانی ریکارڈز

ترمیم

[5]

کھلاڑی دور میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
  شعیب اختر 2005-2005 2 1 1 0 0 50.00
  نوید اشرف 2006–2010 10 3 7 0 0 30.00
  محمد وسیم 2006-2006 2 1 1 0 0 50.00
  سہیل تنویر 2009–تا حال 28 14 12 2 0 53.57
  یاسر عرفات 2010-2010 3 2 1 0 0 66.66
  عمر امین 2014–2014 1 1 0 0 0 100.00

کفیل

ترمیم

فیصل بینک ٹی/20 کپ کے 2011 کے مقابلے میں اس ٹیم کے کفیل پاکستان کی مشہور کمپنی آفتاب قرشی ہے۔ ہائیر ٹی/20 کپ 2014-15 کے لیے ایپوکسی سٹیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اس ٹیم کے حقوق خرید لیے۔

مشہور کھلاڑی

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Rawalpindi Rams Squad | Faysal Bank T-20 Cup, 2013/14 | Cricket Squads | ESPNcricinfo
  2. Cricket Records | Records | / | Rawalpindi (Rams) | / | Twenty20 matches | / | Records by team | ESPNcricinfo
  3. Cricket Records | Records | Rawalpindi (Rams) | Twenty20 matches | List of match results (by year) | ESPNcricinfo
  4. Cricket Records | Records | Rawalpindi (Rams) | Twenty20 matches | Result summary | ESPNcricinfo
  5. "راولپنڈی ریمز ریکارڈز، کپتان"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2010 

بیرونی روابط

ترمیم