فخر امام

پاکستان میں سیاستدان

سید فخر امام (انگریزی: Syed Fakhar Imam) ایک پاکستانی سیاست دان اور قومی اسمبلی پاکستان کے سابقہ اسپیکر ہیں۔ [1]

فخر امام
 

مناصب
مکلم ایوان زیریں پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 مارچ 1985  – 25 مارچ 1986 
وزیر قانون، پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 نومبر 1990  – 18 جولا‎ئی 1993 
وزیر تعلیم   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 نومبر 1990  – 18 جولا‎ئی 1993 
معلومات شخصیت
پیدائش 18 دسمبر 1942ء (82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سیدہ عابدہ حسین  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کلفٹن کالج
ایچی سن کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید فخر امام (22 مارچ 1985 ء تا 26 مئی 1986ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے گیارہویں اسپیکرسید فخر امام 18دسمبر 1942ء کولاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ 22مارچ 1985ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 26مئی1986ء کو ایک تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں اس عہدے سے رخصت ہوئے ۔ بعد ازاں انھوں نے اسی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے فرائض بھی انجام دیے۔ سید فخر امام کی اہلیہ سیدہ عابدہ حسین بھی ایک پرانی پارلیمینٹیرین ہیں ۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Speakers / Presidents"۔ قومی اسمبلی پاکستان۔ 4 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2011 
سیاسی عہدے
ماقبل  مکلم ایوان زیریں پاکستان
1985–1986
مابعد 
ماقبل  قائد حزب اختلاف، پاکستان
1985–1988
مابعد