فرحت بیگم ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2008 سے 2013 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہی ہیں۔ وہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں خیبر پختونخواہ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [1] [2]

فرحت بیگم
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "National Assembly of Pakistan"۔ www.na.gov.pk۔ 05 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2017 
  2. "2008 election results" (PDF)۔ ECP۔ 05 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018